Discoverخطباتمُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025
مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025

مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025

Update: 2025-11-01
Share

Description

مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت

خطبہ جمعۃ المبارک
حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی سعیدالرحمن حفظہ اللہ
بتاریخ: یکم؍ جمادی الاولیٰ  ۱۴۴۷ھ /24؍ اکتوبر 2025ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) ملتان کیمپس
خطبے کی رہنما آیاتِ قرآنی :
وَكَذٰلِكَ اَنْزَلْنَاهُ قُرْاٰنًا عَرَبِيًّا وَّصَرَّفْنَا فِيْهِ مِنَ الْوَعِيْدِ لَعَلَّهُـمْ يَتَّقُوْنَ اَوْ يُحْدِثُ لَـهُـمْ ذِكْرًا، فَـتَعَالَى اللّـٰهُ الْمَلِكُ الْحَقُّ ۗ وَلَا تَعْجَلْ بِالْقُرْاٰنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ يُّقْضٰٓى اِلَيْكَ وَحْيُهٝ ۖ وَقُلْ رَّبِّ زِدْنِىْ عِلْمًا (20 - طٰهٰ: 113-114)
ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے اسے عربی قرآن نازل کیا ہے اور ہم نے اس میں طرح طرح سے ڈرانے کی باتیں سنائیں تاکہ وہ ڈریں یا ان میں سمجھ پیدا کر دے۔سو اللہ بادشاہ حقیقی بلند مرتبے والا ہے، اور تو قرآن کے لینے میں جلدی نہ کر جب تک اس کا اترنا پورا نہ ہوجائے، اور کہہ اے میرے رب مجھے اور زیادہ علم دے۔

۔ ۔ ۔ ۔ خُطبے کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
0:00 آغاز
 0:58 سنت اللہ اور قرآن حکیم کی جامعیت
 6:15 شریعتوں کا بنیادی مقصد انسانی زندگی میں وحدت 
 10:01 قرآن حکیم ایک جامع دستور حیات اور پاکستانی سماج کا المیہ
 15:09 قرآن کا اُسلوب اور مسلم سماج کی حالت زار کا درست تجزیہ کرنے کی ضرورت
 21:12 قرآن حکیم کی دعوت فکر (قصص القرآن کے تناظر میں)
 30:07 تقویٰ اور عدل و انصاف کا باہمی تعلق
 34:33 قرآن حکیم کی فکر اور حضور اکرم کا دعوتی اُسلوب
 42:26 فکری حملے اور جذباتیت کے ماحول میں حقائق سے ناواقفیت (مسئلہ غزہ کے تناظر میں)
 45:25 امریکی سامراج کے مذہبی حربے اور سادہ لوح مذہبی قیادت
50:13 سامراجی دجل و فریب کو سمجھنے کے لیے قرآنی شعور کی اہمیت

بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب اور فیس بک پیج کو فالو کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔)  آئیکون کو دبادیں۔

https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Comments 
In Channel
loading
00:00
00:00
x

0.5x

0.8x

1.0x

1.25x

1.5x

2.0x

3.0x

Sleep Timer

Off

End of Episode

5 Minutes

10 Minutes

15 Minutes

30 Minutes

45 Minutes

60 Minutes

120 Minutes

مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025

مُعاصِر مسائل کے حل کے لیےتقویٰ اور عِلْم کی قرآنی اَساس پر فکری بیداری کی اہمیّت | 24-10-2025

Rahimia Institute of Quranic Sciences